نواب شاہ عالم خان - یادگار مشاعرہ۔ زیر اہتمام انوارالعلوم ایجوکیشن اسوسی ایشن۔
نواب شاہ عالم خان - یادگار مشاعرہ۔ زیر اہتمام انوارالعلوم ایجوکیشن اسوسی ایشن۔ کے این واصف انوارالعلوم ایجوکیشن اسوسی ایشن کے زیر اہتمام نواب شاہ عالم خان یادگار ۹واں مشاعرہ جمعہ 3 اپریل 2026 منعقد ہوگا۔ زیر نگرانی نواب محبوب عالم خان یہ سالانہ مشاعرہ شام 30-7 بجے انوارالعلوم کالج ملے پلی حیدرآباد کے وسیع احاطہ میں منعقد ہوگا۔ اس مشاعرے میں ملک کے جو نامور شرائے کرام شرکت کرین گے ان میں منظر بھوپالی، اقبال اشہر، نواز دیوبندی، ابرار کاشف، شکیل آعظمی، لتا حیا، ندیم شاد، پی وی سنگھ، ماجد دیوبندی، مدن موہن دانش، ہیما شی بابرا، خوشبوشرما اور حفیظ مبارکپوری شامل ہیں۔ داعی مشاعرہ نواب مجاہد عالم خان کے مطابق مشاعرے میں شائقین شعر و ادب کو داخلے کی عام اجازت ہوگی۔