اجمیرکالونی، معصوم کالونی، سنجے گاندھی نگر، میں ایس ،آئی آر سے متعلق ووٹرس کو معلومات فراہم کی گئی اور اسکی اہمیت و افادیت بتائی گئی۔
پربھنی (راست) پربھنی کے وارڈ نمبر 13 اجمیرکالونی، معصوم کالونی، سنجے گاندھی نگر، میں ایس ،آئ آر سے متعلق مولانا میر ذاکر علی بوتھ لیول آفیسر، محترمہ فرزانہ باجی اسسٹینٹ ٹیچر، سید انورصاحب مدرس، مسعود سر مدرس پرویز انعامدار صاحب معلم، مزمل معلم سر،اور اعجاز سر مدرس نے ایس ،آئ آر سے متعلق ووٹرس کو معلومات فراہم کرنے کے علاوہ اسکی اہمیت اور افادیت کو لوگوں میں اجاگر کیا ہے۔ اور 2002 میں جن ووٹرس کے نام ہیں ان کی میپنگ کرکے ان کی اولاد کو ان کے ساتھ اون لائن جوڑنے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ جو یہ تمام مذکورہ BLOs بحسن خوبی انجام دے رہے ہیں۔ مولانا میر ذاکر علی اور دیگر وارڈ سے متعلقہ BLOs نے پربھنی کے تمام ووٹرس اپنی اولاد اور خود کے نام کی میپنگ ضرور کروائیں۔ اس طرح کی ایپل کی ہے۔
Comments
Post a Comment