یو. بولہ ورم گاون میں اردو تحتانوی سکول کے قیام کے لےء وزیر اقلیتی فلاح و بہبود کی خدمت میں درخواست پیش کےء اپوٹا قائدین اور اہل گاوں..
یو. بولہ ورم گاون میں اردو تحتانوی سکول کے قیام کے لےء وزیر اقلیتی فلاح و بہبود کی خدمت میں درخواست پیش کےء اپوٹا قائدین اور اہل گاوں..
نندیال : (راست) مہانندی منڈل یو. بولہ ورم گاون میں منڈل پریشد تحتانوی اردو اسکول کے قیام کے سلسلہ میں آندھراپردیش اردو ٹیچرس اسوسیشن اسٹیٹ کنوینر سی. عبدالعزیز کی سرپرستی میں ریاستی وزیر اقلیتی فلاح و بہبود الحاج این. ایم. ڈی. فاروق صاحب کی خدمت میں درخواست پیش کےء... اس دوران اپوٹا قائدین امجد شریف، محمد نعمان، محمد اقبال، اردو سی. آرپی. نواز باشاہ، اور گاون وائس سرپنچ، اور دگر لگ بھگ 20 قائدین شریک حال رہے..
اس دوران فروغ اردو اور اردو سکولوں کو مستحکم کرنے کے لئے آندھراپردیش اردو ٹیچرس اسوسیشن قائدین کی جدوجہد کی ستائش کےء.. اس دوران محترم المقام وزیر صاحب نے تیقن دیا کہ یو. بولہ ورم میں اردو سکول کے قیام کا تیقن دیا... اور اس دوران گاؤں وائس سرپنچ، اور قائدین نے الحاج این. ایم. ڈی فاروق صاحب کی جوش و خروش سے تہنیت پیش کےء.. اس دوران ڈپٹی انسپکٹر آف اردو رینج جناب حسمدالدین صاحب بھی شریک حال رہے...
Comments
Post a Comment