امید - ازقلم: رہبر تماپوری۔



 امید - 
ازقلم: رہبر تماپوری۔

ایک بادشاہ کے دربار میں وزیرِ خاص کی بیٹی پری کی کہانی ہے۔ وہ بہت عقلمند تھی، مگر مسلمان ہونے کے باعث اسے تعلیم سے محروم رکھا گیا۔ حالات سخت تھے، مگر اس نے شجاعت سے سازشوں کا پردہ فاش کیا۔ جب اس کے والد پر الزام لگا، تو پری نے بہادری سے بادشاہ کو حقائق بتائے، اپنے والد کی بے گناہی ثابت کی، اور وہ ایک وزیر کی بیٹی سے شہزادی بن گئی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ