دو سو اسٌی اردو اسکولوں کو جمعہ کے دن کے امتحانات ہفتے کے دن رکھنے کی ڈائریکٹر اف ایلیمنٹری ایجوکیشن کی اجازت۔
تملناڈو کے ایلیمنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر نریش صاحب سے فون سے بات چیت ہوئی. جنہوں نے ار کاٹ منسپل مسلم بوائز پرائمری اسکول کے 99 سال کے جشن کی تعریف کی اور صد سالہ جشن کو اس سے بہتر منانے کی ہدایت دی. ڈائریکٹر صاحب نے جمعہ11/4/25 کے امتحانات کو ہفتے کے دن 12/4/25چلانے کے لیے اجازت دے دی ہے دوسری بات اس سے پہلے تمل ناڈو اسٹیٹ اردو اکاڈمی کے وائس چیئرمین ڈاکٹر محمد نعیم الرحمن صاحب نے ڈائریکٹر صاحب سے روبرو مل کر اس پر بات کیے تھے اس وقت ڈائریکٹر صاحب نے ان کو یقین دلایا کہ اردو ایلیمنٹری سکول جمعہ کے امتحانات ہفتے کے دن رکھ سکتے ہیں اس کے اس کے لیے ہم تمل ناڈو اردو اسکول ٹیچر اسوسییشن) TUSTA( کی جانب سے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔