دس سالہ عبدالمتین نے ماہ رمضان کے پورے روزے رکھے۔
سولاپور (رضوان کاریگر کے ذریعے) یہ بتاتے ہوئے ہمیں بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ 10 سالہ عبدالمتین مبین کاریگر نے امثال ماہ رمضان کے پورے 29 روزے بڑے ہی اہتمام کے ساتھ رکھے۔
اس خوشی کے موقع پر ان کے دادا محترم عبدالرحیم کاریگر اور چاچا فہیم کاریگر نیز تمام کاریگر برادران نے عبدالمتین کو دلی مبارکباد پیش کی اور حضور خداوندی میں دعا کی کہ اللہ تعالی اسی طرح اسے ہر سال ماہ رمضان کے روزے رکھنے کی توفیق عطا کرے۔ امین یا رب العالمین۔
Comments
Post a Comment