اساتذہ کی کفایت شعاری سوسائٹی کے سیکرٹری کی وظیف یاب تقریب کا انعقاد۔

تمل ناڈو (محمد رضوان اللہ) رانیپیٹ میونسپلٹی مالیاتی امداد اسکول کے اساتذہ کی کفایت شعاری بچت اور کریڈٹ یونین کے سکریٹری تھروننا سمپانتھن کی کام کی تکمیل میی ویلور ضلع کے انجمن اساتذہ اردو اسکول کے صدر سید سراج الدین نے اس تقریب میں شریک ھوکر ان کی خدمات کو سراہا. 
تعریفی کمیٹی کی جانب سے، ہم ان میر مدررس اور اساتذہ کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں جنہوں نے تھروننا سمپانتھن کے کام کی تعریفی تقریب کی تکمیل میں شرکت کی اور تمام فیکلٹی ممبران کا جنہوں نے مختصر وقت میں اس تقریب کو اچھی طرح سے انجام دینے کے لیے خوشی خوشی مالی تعاون کیا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔