آٹھ سالہ مفیضہ آلف حسین شیخ اور سات سالہ منتہ آلف حسین شیخ نے لگاتار دوسرے سال ماہ رمضان کے پورے روزے مکمل کے۔
سولاپور (نامہ نگار) دیکشیت نگر کے رہنے والی آٹھ سالہ مفیضہ آلف حسین شیخ اور ساتھ سالہ منتہ آلف حسین شیخ نے لگاتار دوسرے سال ماہ رمضان کے پورے روزے مکمل کے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ دونوں بچیاں اپنی عمر کے چھ سال سے روزہ رکھنے کا احتمام کررہی ہیں ۔
اس نیک عمل پر ان کے سرپرستوں نے بہت ساری دعاؤں سے نوازا۔
Comments
Post a Comment