انابیہ اور ہانیہ نے پہلا روزہ مکمل کیا۔

پر بھنی۔ (شیخ نصیر الدین کے ذریعے) شیخ نصیر الدین کی صاحبزادی انابیہ اور ڈاکٹر شیخ شبیرالدین صاحبزادی ہانیہ 29/مارچ 2025 بروز سنیجر کو زندگی کا پہلا روزہ رکھے ہیں ،دادی جان ،نانا نانی جان،بڑے ابو،بڑے امی،چاچا ،چاچی جان، پھوپھا جان پھوپھی جان ،ماموں ممانی جان ،خالو جان خالہ جاں ، سبھی بھائیوں بہنوں ،نے مبارک باد پیش کئےبہت دلی دعاؤں دی گئی۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ