ٹامل ناڈو کے شہر ارکارٹ میں ضرورت مند احباب کو رمضان عید اسپیشل پیکج کی تقسیم ۔


تمل ناڈو (محمد رضوان اللہ) رمضان سپیشل پیکیج پریزنٹیشن تقریب کی تاریخ: ہفتہ 29.03.2025 وقت: صبح 10.30 بجے مقام: فیضان غوثیہ معصوم شاہ مسجد، (بالمقابل آرکاٹ گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول)، جیم نگر، آرکاٹ میں عمل میں ائی. جس کی قیادت:- جناب ایل اے بشیر احمد سیکرٹری آرکاٹ ٹاؤن کمیٹی، اہل سنت جماعت نے کی۔
مسٹر زیڈ اسلم صاحب اونر، تاج فرنیچرز گروپس، رانی پیٹ. مہمان خصوصی:- جناب ڈاکٹر پون سروانن وانن رانی پیٹ ڈسٹرکٹ ٹریڈرس ایسوسی ایشن کے صدر۔ جناب ایس عبدالعزیز پٹیل، مدرسہ مسجد، بڑا حسن پورہ، آرکاٹ، مہمان خصوصی:- جناب اے وی۔ سارتھی، بی ایس سی، ڈی سی اے، سماجی کارکن، سری موکامبیکا ایجنسیز، آرکاٹ مسٹر کے گنیش ناڈو ڈرگ اسٹور آرکاٹ اس تقریب میں شریک ہو کر ہمت افزائی کی. خصوصی لیکچر: - موضوع: صدقہ کا اجر جناب حضرت مولانا۔ محمد علی رشادی صاحب ٹیچر، دارالعلوم صبغط اللہ، تاج پورہ اور شکریہ مسٹر کے سکندرنے کیا. اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں ڈاکٹر سید فاروق نے دن رات محنت کر کہ والنٹیز کو لے کر پیکنگ کر کے 450 خاندانوں کو پیش کیا.

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔