چار سالہ امائرہ زید سول سولنکی نے مکمل کیا پہلا روزہ


سولاپور (آرزو راجستھانی کے ذریعے) الحمدللہ آج چار سال دس مہینے کی عمر میں امیری زید رسول سولنکی نے پہلا روزہ مکمل کر کے اپنے فرض کی ادائیگی کی سعادت حاصل کی۔ اللہ قبول کرے۔ اس باسعادت مبارک موقع بچی کے والد والدہ اور رشتہ داروں نے اس معصوم کی گلپوشی کی اور خوب دعائیں دیں۔ اللہ اس کے والدین کو دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا کرے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔