سات سالہ محمد حسین عمران حسین نے رکھا پہلا روزہ۔۔
محمد حسین عمران حسین عمر سات سال اس ننھے روزے دار نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ مکمل کیا محمد حسین کا تعلق کونڈوا پونے سے ہے۔ ننھے روزے دار محمد حسین کے روزہ رکھنے سے گھر کے اہل خانہ میں خوشی کا ماحول تھا۔ والد و والدہ نیز نفیس بانو, احمد شیخ, رمیز احمد شیخ اور دیگر رشتہ دار, پڑوسی نے بھی محمد حسین کو دعاؤں سے نوازا . محمد حسین گھر کے تمام افراد کے ساتھ افطار کیے
Comments
Post a Comment