چاند اردو اسکول و ہائی اسکول، میرج کے دو معصوم روزہ دار کبریٰ بیپاری اور عاںٔرہ سید نے پہلا روزہ مکمل کرکے اپنا دینی فرض کی ادائیگی کی با سعادت ابتدا کی۔
میرج : (صادقہ انجم کے ذریعے ) چاند اردو اسکول و ہائی اسکول، میرج کے دو معصوم روزہ دار کبریٰ بیپاری ( جماعت اول ) ، عاںٔرہ سید ( جماعت اول ) نے پہلا روزہ مکمل کرکے اپنا دینی فرض کی ادائیگی کی با سعادت ابتدا کی۔ ان طلبہ کو اسکول ہٰذا کے چیئرمین شفیع باغوان صاحب، سیکرٹری اختر باغوان صاحب، ایڈمنسٹریٹو آفیسر انجم باغوان صاحبہ، صدر مدرسہ تبسم پالیگار میڈم و تمام اساتذہ کی جانب سے مبارکباد دی گئیں اور ان کے حق میں دعائیں کی گئیں ، کہ اللہ تعالی انہیں دین و دنیا میں کامیابی عطا کرے۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اسکول ہٰذا کے طلبہ، اسکو ل کی مجلس انتظامیہ کے ذمہ داران، صدر مدرسہ اور تمام اساتذہ کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment