سید عزیز اللہ سرمست کو خصوصی طور پر تہنیت پیش کرتے ہوئے موصوف کی صحافتی خدمات کا اعتراف کیا گیا ۔
گلبرگہ (راست) آج قومی یوم صحافت کے موقع پر محبوب فنکشن ہال جیورگی ضلع گلبرگہ کرناٹک میں مولانا ابوالکلام آزاد ایجوکیشنل اینڈ چیرٹیبل ٹرسٹ کے زیر اہتمام منعقدہ یوم پیدائش تقریب مولانا ابوالکلام آزاد و یوم تعلیم میں عالی جناب سید عزیز اللہ سرمست قبلہ کو خصوصی طور پر تہنیت پیش کرتے ہوئے موصوف کی صحافتی خدمات کا اعتراف کیا گیا ۔ موصوف روزنامہ اخبار بہمنی نیوز گلبرگہ سے تقریباً 40 سال سے شائع کررہے ہیں ۔
از مشتاق احمد وافی سابق ساقی تماپور ضلعی صدر کرناٹکا اسٹیٹ لنگوسٹک مینارٹی ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن و
ضلع صدر کے مکا یادگیری
Comments
Post a Comment