املنیر کے عبدالرسول انتقال کر گئے


املنیر (صلاح الدین ادیب) شہر کی معزز شخصیت عبدالرسول عبدالعزیز (عمر 87سال)کا 31 اکتوبر 2026 کو علالت کے بعد انتقال ہو گیا. مرحوم جاوید پان ہاوس اور رسنا کولڈرنگ املنیر کے عبدالخالق کے والدمحترم اور صلاح الدین ادیب (بھساول) کے بہنوئی تھے.
بعد نماز عصر سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مرحوم کو سپرد خاک کیا گیا.
اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے(آمین)

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔