تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن کوثر محی الدین کا بیان تقسیمِ سالارِ ملت آل اِن ون ماڈل پیپرز
تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن کوثر محی الدین کا بیان تقسیمِ سالارِ ملت آل اِن ون ماڈل پیپرز
نقیبِ ملت جناب الحاج بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب، ایم پی و قومی صدر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کی ہدایت پر آج گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول، سداشیوپیٹ میں دسویں جماعت (10th Class Urdu Medium) کے طلبہ و طالبات میں سالارِ ملت آل اِن ون ماڈل پیپرز جناب کوثر محی الدین صاحب کے دستِ مبارک سے تقسیم کیے گئے۔
اس موقع پر جناب نصیرالدین صاحب (سابق کارپوریٹر)، شیخ غوث پاشاہ صاحب (صدر مجلس ٹاؤن سداشیوپیٹ)، فاضل عرفان صاحب (صدر مجلس سنگاریڈی)، رفیع صاحب کوہیر، مولانا تبریز قاسمی صاحب، مولانا صہیب رومی صاحب، ریاض بھائی، دِلیر، جہانگیر صاحب، اعجاز کونسلر صاحب، یعقوب صاحب، اجو صاحب، معیز صاحب (سابق کونسلر)، جوائنٹ سیکریٹری رشید خان صاحب، محمد رضوان صاحب، زبیر، مولوی صاحب، اسکول کے ہیڈ ماسٹر جناب ابو شیر صاحب، وسیم اکرم صاحب، سابق کیپٹن، ممبر عبدالمطلب صاحب، صدام صاحب کے علاوہ اساتذہ کرام، جماعت کے قائدین اور دیگر معزز شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی۔
اللہ تعالیٰ اس تعلیمی خدمت کو قبول فرمائے اور طلبہ و طالبات کے روشن مستقبل کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔
Comments
Post a Comment