تہنیتی نظم - پروفیسر محمد شفیع چوبدار کوعالمی یومِ اُردو 2026ء پرمولاناعبدالماجددریابادی ایوارڈ ملنے پر لکھی گئی نظم - میرؔبیدری، کرناٹک۔

پروفیسر محمد شفیع چوبدار کوعالمی یومِ اُردو 2026ء پر
مولاناعبدالماجددریابادی ایوارڈ ملنے پر تہنیتی نظم - 
میرؔبیدری، کرناٹک۔ 
موبائل:9845628595  

عالمی یومِ اُردو لگنے لگاہے میرؔچھکا چھک آج 
عبدالماجد دریا بادی ہو، ایوارڈ مبارک آج 

اردو زبان وادب کافروغ مشن ہے پروفیسر جی کا
لمبی عمر ادب میں ملے اور قد بھی درازہوسرجی کا

ہم نے روزوشب انھیں خدمت کرتے صحافت کی دیکھا
اردو زبان وادب سے محبت بھی تو شدت کی دیکھا 

اللہ اور رسول اللہ سلّم کے ہرپل ہیں یہ مطیع
مجھ کو خوشی ہے، میدانِ اردو میں بنے ہیں میرے شفیع

عزت اپنی ہوگی، اردو کی نسلوں سے جانتے ہیں 
اردو زباں کو اپنا سارا ہی سرمایہ مانتے ہیں 

صحت اچھی رہے، خدمت بھی جاری رہے، کُل ایک صدی 
سانس ہم بھی سکھ کی لیں گے، اردو کرے سب کو دیوانی 
 
خدمت ِ اردو سے کچھ ہاتھ نہیں آنے والا اِن کو
میر ؔثریا پر ڈھونڈے گا مگر پانے والا اِن کو

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔