غوث اعظم ایوارڈ کےلے ستارفیضی منتخب -


یکم اکتوبر 2026 کڈپہ : (راست)  قادریہ آرگنائزیشن انڈیا ڈائریکٹر ڈاکٹر سید عارف باشاہ قدری حیدری نے اخباری نمائیدوں سے کہا کہ غوث اعظم ایوارڈ 2026 کےلے یہ باوقار ایوارڈ کڈپہ کے نامور ذولسانی شاعر وادیب اور اے پی اسٹیت بہترین استاد ایوارڈ یافتہ ستارفیضی کو منتخب کیا گیا ہے. 
یہ ایوارڈ گیارہویں شریف کے مبارک موقع پر بروز ہفتہ 3 اکتوبر 2026 کی شب دس بجے شہر کرنول کے بارگاہ سرکار لا ابالی قدس سرو درگاہ میں ایک عظیم الشان محفل مس اس ایوارڈ سے سرفراز کیا جائے گا. 
     ستارفیضی گذشتہ چالیس سال سے تعلیمی ادبی ثقافتی اور سماجی خدمات انجام دے رہے ہیں. یہ ایوارڈ ستار فیضی نعت ومنقبت کے میدان میں ان کی گراں قدر، بےلوث، نمایاں خدمات کے اعتراف میں پیش کیا جا رہا ہے. 
  ستارفیضی کے اشتراکی نعتیہ مجموعہ سرورکونین اور نعتوں کا مجموعہ شاہ امم ہیں. منقبت کا مجموعہ گل ہاے عقیدت بھی حال ہی میں منظر عام پر آچکا ہے. 
 یہ ایوارڈ کا اعلان سن کر ریاست کی بہت سارے ادبی حلقوں میں خوشی ومسرت کی لہر دوڑ گئی اور ستار فیضی کو مبارک باد پیش کر رہے ہیں.
انہوں نے اخباری نمائیدوں سے کہا یہ میری خوش قسمتی ہے کہ قادریہ فاؤنڈیشن انڈیا نے میرا انتخاب کیا. فاؤنڈیشن کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا.
   اس محفل کی صدارت عبداللہ حسین بادشاہ سجادہ نشین سرکار لاابالی قدس سرہ فرمائیں گے. مہمان خصوصی پروفیسر علیم شرف جیلانی مانو یونیورسٹی حیدر آباد. کی شرکت ہوگی.
یہ ایوارڈ ستار فیضی کے علاوہ آگرہ مشہور شاعر مبارک علی دلکش مانو کے پروفیسر علیم اشرف جیلانی اور محمد رفیع الدین حسینی رضوی کے علمی ادبی سماجی خدمات کے اعتراف میں پیش کیا جارہا ہے.
اس جلسہ میں تمام چ عاشقان اولیاء سے شرکت کی انہوں نے گزارش کی.

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔