نیوز ایڈیٹر سیاست جناب عامر علی خان صاحب کی ایم ایل سی بحالی کرنے مسلم قائدین کی حکومت چیف منسٹر سے پر زور مطالبہ


ظہیرآباد13/اکتوبر ( نیوز)جناب محمد یوسف سابق رکن حج کمیٹی نے صحافتی بیان میں حکومت تلنگانہ چیف منسٹر ائے ریونت ریڈی سے پرزور مطالبہ کیا کے عامر علی خان کی قانونی کشمکش کی وجہ سے روکنے والی ایم ایل سی کو دوبارہ بحال کرتے ہوئے انھیں نامزدہ کرنے کیا جائے انہوں نے کہا کہ جناب عامر علی خان ادارہ سیاست کی خدمات ناقابل فراموش ہے عامر علی خان نیوز ایڈیٹر سیاست ایک حرکیاتی قائد ہے اور قوم ملت کا ہمددر رکھتے ہیں اور ایم ایل سی طور پر ریاست تلنگانہ کے اقلتیوں کے مسائل کو بےباکی کے ساتھ ایوان اٹھارئے تھے لیکن چند قوم کی دوشمن افرادوں کی سازشوں سے ایم ایل سی کو قانونی کشمکش میں لاکر انھیں لعدم کیا گیا انہوں کہا کہ کانگریس حکومت کی اقتدار میں آنے میں اخبار سیاست جناب عامر علی خان صاحب کا کلیدی رول رہا ہے انہوں نے کہا ریاست بھر میں عوامی شعور بیداری تحریک چلائی لیکن تلنگانہ میں کانگریس حکومت کو برسر اقتدار حاصل ہونے کے بعد کانگریس حکومت چیف منسٹر اے ریونت ریڈی انتخابات میں کانگریس پارٹی کی مخالفت کرنے والی جماعت سے مفاہمت کرتے ہوئے مسلمانوں کے مسائل پر بے لوث خدمات انجام دینے والئے جناب عامر علی خان صاحب کو ایم ایل سی لعدم ہونے کے بعد وہی ایم ایل سی کو اظہر الدین کو نامزدہ کیا گیا جناب محمد یوسیف سابق حج کمیٹی نے کہا کہ تلنگانہ ریاست میں کانگریس کو اقتدار سنبھالے 3 سال کا عرصہ ہو چکا ہے ادارہ سیاست قوم و ملت کی قیمتی اثاثہ ہے کئ غریب پسماندہ طلباء کی رہمنائی مفت تربیتی کلاسیس پولیس ٹریننگ ایس آئی آر میں مسلمانوں کی رہمنائی جیسے کئ فلاحی بہود خدمات کو انجام دیں رئے ہے جیسے ریاست تلنگانہ متحدہ آندھراپردیش کی عوام کبھی فراموش نہیں کرسکتی ۔لیکن اس ریونت ریڈی کی قانون ساز کونسل میں مسلمانوں کی نمائندگی کو کم کردیا جس کی وجہ سے کانگریس حکومت کے متعلق مسلم اقلیتوں میں ناراضگی پائی جا رہی ہے انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ اندھرا پردیش میں ہمیشہ تمام طبقات کے ساتھ ساتھ مسلم طبقہ کو بھی کابینہ میں نمائندگی دی گئی لیکن ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ریونت ریڈی کی سرکار مسلمانوں کے ساتھ سراسرنا انصافی کر رہی ہے۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔