خواتین کا مشاعرہ - کرناٹک اردو اکادمی کے زیر اہتمام ”خواتین کا مشاعرہ“ بروز ہفتہ


 بتاریخ 31 اکتوبر 2026 سہ پہر 3 بجے بمقام: فالکن پی یو ڈگری کالج، کاک برن روڈ، بازوئے ہچ بی یس ہاسپٹل، شیواجی نگر، بنگلورو منعقد ہے۔ اس مشاعرہ کی صدارت مولانا محمد علی قاضی کریں گے۔ڈاکٹر شائستہ یوسف، بنگلورو، مہ جبین نجم، میسور، مہروالنساء مہرو، بیجاپور، رمیشا قمر، گلبرگہ، اسماء عالم، گلبرگہ، ذاکرہ شبنم، کولار، شبانہ شب جہاں، ہبلی، سمینہ تاج، ٹمکور، زرینہ خورشید، میسور، ریشمہ طلعت شبنم، کولار، عشرت جہاں زیب، بیجاپوراورسارا سہکار، تماپورسامعین کو اپنے کلام سے محظوظ کریں گی۔ مہمانانِ خصوصی ڈاکٹر عبدالسبحان، چیرمین، فالکن گروپ آف انسٹی ٹیوشنس، ڈاکٹر اختر سعیدہ خانم، رکن، کرناٹک اردو اکادمی، ڈاکٹر شائستہ یوسف، رکن، کرناٹک اردو اکادمی، محترمہ شبرین تاج، پرنسپال فالکن پی یو و ڈگری کالج ہوں گے۔ تمام اردو دوست احباب سے شرکت کی گذارش ہے۔ اس مشاعرہ کے کنوینر منیر احمد جامیؔ، رکن، کرناٹک اردو اکادمی ہیں۔ الداعیان یس اعجاز پاشاہ، رجسٹرار، کرناٹک اردو اکادمی و جملہ اراکینِ اکادمی۔ مولانا محمد علی قاضی، چیرمین، کرناٹک اردو اکادمی

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔