مِسنِگ فرینڈس گروپ نے کیا ساجد نثار صاحب کی خدمات کا اعتراف و استقبال


مالیگاوں (راست) ساجد نثار صاحب اردو شِکشک سَنگھ کے صدر ہے موصوف اردو زبان کی ترقی، اساتذہ کے حقوق اور تعلیمی مسائل کے لیے ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں
اردو اساتذہ کی بھرتی، تنخواہ اور سروس کے مسائل کو حکومت کے سامنے پیش کرنا اساتذہ کو درپیش مشکلات میں قانونی اور تنظیمی مدد فراہم کرنا،
وقت پر تنخواہ اور دیگر مراعات کے لیے آواز اٹھانا، سرکاری اور نِجی اسکولوں میں اردو زبان کو فروغ دینا
اردو میڈیم اسکولوں کو بند ہونے سے بچانے کے لیے مہم چلانا، غریب اور مستحق اردو طلبہ اور اردو بولنے والے بچوں کو معیاری تعلیم دلوانے کی کوشش کرنا، تعلیمی افسران اور حکومت سے ملاقات کر کے اردو تعلیم کے مسائل حل کروانا پالیسی سازی میں اردو اساتذہ کی نمائندگی کرنا
اور معلومات کے مطابق اٹّھارہ ریاستوں میں اس تنظیم کام جاری ہے مالیگاؤں کا یہ نوجوان ساجد نثار صاحب وِنچور میں اپنی تدریسی خدمات انجام دینے کے ساتھ ساتھ بے لوث اردو اور تعلیمی مسائل کے لیے خلاف لڑ رہا ہے اُن کی خدمات کو سراہتے ہوئے گزشتہ دنوں پروفیسر ڈاکٹر رضوان خان صاحب کے مکان پر موصوف کا مِسِنگ فرینڈس گروپ کی جانب سے استقبال و اعتراف خدمات کیا گیا جسمیں پروفیسر ڈاکٹر رضوان خان صاحب، شیخ قمرالدین صاحب، ایڈوکیٹ ہدایتُ اللہ صاحب، پروفیسر محمد رمضان مکّی صاحب، مشتاق بی اے سر صاحب، اشفاق ایوبی سر صاحب، محمد عارف نوری صاحب، غلام حُسین سر صاحب، شفیق پِٹر صاحب، محمد سُلطان صاحب، سراج پاجی صاحبان کی موجودگی میں یہ استقبالہ پروگرام منعقد کیا گیا ساجد نثار صاحب نے مِسنِگ فرینڈس گروپ کے احباب کا دل سے شکریہ ادا کیا اور وعدہ کیا کہ آنے والے دنوں میں اور ذیادہ دیانتداری اور ایمانداری سے قوم کی خدمت کرینگے۔
اس طرح کی پریس ریلیز محمد عارف نوری کی ذریعے موصول ہوئی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔