غزل - جاوید احمد خاموش


غزل  - 
جاوید احمد خاموش ؔ

 جو دکھایاہے سراپا ہمیں پھر 
اُس نے دیوانہ بنایا ہمیں پھر

جاگنا شب کو سکھایا ہمیں پھر
صبح صادق کو رلایا ہمیں پھر 

 روشنی دے کے اٹھایا ہمیں پھر
ہند کے شاہ نے لایا ہمیں پھر 

بندراہوں پہ چلایا ہمیں پھر 
کوئی جادوساسکھایا ہمیں پھر 

دل سے جس نے ہی ستایا ہمیں پھر 
اپنی نظروں سے بچایا ہمیں پھر

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔