میڈیا پلس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام یومِ سرسید۔”علیگڈھ مسلم یونیورسٹی کل، آج اور کل” کا انعقاد


کے این واصف : میڈیا پلس فاؤنڈیشن حیدرآباد کے زیر اہتمام یومِ سرسید احمد خان بعنوان “علیگڈھ مسلم یونیورسٹی کل،آج اور کل حیدرآباد سرسید اور علیگڈھ مسلم یونیورسٹی” کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ کنوینر سید خالد شہباز کے مطابق یہ جلسہ 31 اکتوبر شام 7بجے میڈیا پلس آدیٹوریم چوتھی منزل، جامعہ نظامیہ کامپلکس گن فاؤنڈری (مقابل SBI) حیدرآباد میں منعقد ہوگا۔ اس پروگرام کے مہمانانِ اعزازی ڈاکٹر محمدصفی اللہ ٹرسٹی دکن ہیریٹیج فاؤنڈیشن، ڈاکٹر عبدالقدیر چیرمین شاہین گروپ آف ایجوکیشن، جناب ساجد علی ڈائریکٹر اقراء مشن اسکول اور ڈاکٹر اسلام الدین مجاہد ہر ہونگے۔ عوام اور بلخصوص محبانِ سرسید سے شرکت کی گزارش کی گئی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔