انتقال پر ملال


انتقال - 
ظہیرآباد 17 اکٹوبر نیوز مرپلی منڈل کے مشہور ومعروف تاجر محمد فقیر پاشاہ بعمر 60برس ساکن پٹلور منڈل مرپلی اچانک قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ بعدنماز عصر انکے بہن وائ جناب سید خواجہ میاں جامع مسجد پٹلور میں ادا کی پسماندہ گان میں اہلیہ کے علاوہ دو دختران اور دو فرزندان شامل ہیں تدفین آبأئ قبرستان پٹلور میں عمل میں آئ مذید تفصیلات کیلے فون نمبر 9177360398 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔