سابق وزیر و رکن اسمبلی رحیم خان کی گنپتی سویٹ ہاؤس آمد، مشہور پیڑے سے لطف اندوز ہوئے


بیدر، 19 اکتوبر (نامہ نگار): بیدر کے سابق وزیر اور رکن اسمبلی جناب الحاج محمد رحیم خان نے عثمان گنج، بیدر میں واقع مشہور گنپتی سویٹ ہاؤس کا دورہ کیا اور یہاں کے مشہور پیڑے سے لطف اندوز ہوئے۔ گنپتی سویٹ ہاؤس کا پیڑا اپنے منفرد ذائقے اور روایتی مٹھاس کے لیے شہرت رکھتا ہے۔جناب محمد رحیم خان کی اس آمد کے موقع پر مقامی سطح پر معروف پیڑے کی مقبولیت ایک بار پھر نمایاں ہوئی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔