مدرسہ زیتون عبدالقادر کا ستارہ چمکا - ابنائے قدیم مدرسہ اسلامیہ کے زیر اہتمام آٹھواں عظیم الشان مسابقہ اذان اور حفظ کا مقابلے میں کامیابی
مدرسہ زیتون عبدالقادر کا ستارہ چمکا -
ابنائے قدیم مدرسہ اسلامیہ کے زیر اہتمام آٹھواں عظیم الشان مسابقہ اذان اور حفظ کا مقابلے میں کامیابی
20 اکتوبر 2026 بروز منگل کو منعقد کیا گیا
جسمیں مدرسہ زیتون عبدالقادر سے اذان میں
زیدان ارحم سفیان اختر
نے شرکت کی جسمیں اس طالب علم کو اعزازی انعامات سے نوازا گیا
اور حفظ پارۂ عم و سورہ یاسین اور سورہ رحمن میں ہمارے ساتھی عطاء بھائی کے فرزند
اسداللہ ابن عطاء الرحمن
نے شرکت کی
جسمیں اس طالبعلم کو ٹاپ ٹین میں چھٹے انعام سے نوازا گیا
لھذا ہم طلباء کے سرپرست و معلمین کو تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ھیں اور دعا گو ھیں کہ اللہ رب العزت مدرسہ کو خوب ترقیات سے نوازے.
منجانب : مفتی عبدالصمد و ذمہ داران مدرسہ زیتون عبدالقادر
ھیرا پورہ
Comments
Post a Comment