خبر پہ شوشہ - بتّی گل


خبر پہ شوشہ - 
بتّی گل - 

کے این واصف : خستہ حال سڑکیں، روڈز پر جابجا رکاوٹوں کی وجہ سے ٹیکس ادا کرنے والے عوام کو ہونے والی دشواریوں یکسر انجان ٹرافک پولیس اندھادھند چلانات کاٹتی ہے تو دوسری طرف مہنگائی سے پریشان خالی جیب عوام چلانات کی ادائیگی کو نظر انداز کئے ہوئے ہیں۔ محکمہ ٹرافک پولیس حیدرآباد کے مطابق عوام سے 925 کروڑ روپئے کے جرمانوں کے بقایاجات وصول طلب ہیں۔ 
اس کا حل اب حکومت نے یہ حل نکالا کہ ٹرافک چالانات کے بقایاجات کو برقی بل سے جوڑا دیا جائے۔ یعنی اب گھر کی برقی منقطہ ہونے پر عوام کو محکمہ برقی سے شکایت کرنے قبل اپنے موبائیل پر ٹرافک چلانات کی جانچ کرناہوگا۔ 
بالفاظِ دیگر ٹرافک کی بتّی کا احترام نہ کیا تو گھر ہی بتّی گل ہوگی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔