دکنی غزل - میربیدری، بیدر،کرناٹک
دکنی غزل -
میربیدری، بیدر،کرناٹک
اپنیچ گھر سے تم آریں کی؟
بن ٹھن کو پھر کاں جاریں کی
کاں کاں رکھنا سوچنگے ہم
کتتا جہیزاب وہ لاریں کی
اچھے کپڑے پینے وے ہیں
ریل میں بئیٹ کو کاں جاریں کی
خوش خوش دِکھ رِیں اپنے میں تم
کس کس کے گانے گاریں کی
کھانے میں تو اککے ہیں بھئی
تم میرے غم کو کھاریں کی
اتتے باتاں کر کر کومیرؔ
ہم بھی یھاں کس کُو بھارِیں کی
Comments
Post a Comment