محمد اکبر شریف عرف بتول کا سانحۂ ارتحال


کلبرگی 20 / اکتوبر. یہ اطلاع انتہائی افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ گنج کالونی گلبرگہ کی ممتاز شخصیت جناب محمد اکبر شریف عرف بتول صاحب کا مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوا ۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
نمازِ جنازہ بعد نمازِ جمعہ مسجد گنج کالونی میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان بڑ کی باؤلی میں عمل میں آئی ۔ لواحقین میں اہلیہ کے علاوہ دو صاحبزادے اور دو صاحبزادیاں اور دوبھائی محمد اختر شریف اور محمد قیصر شریف شامل ہیں ۔ نمازِ جنازہ اور تدفین میں رشتہ دار، دوست احباب اور معززینِ شہر کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عنایت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے. آمین ثم آمین یا رب

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔