لندن میں انتقال


لندن میں انتقال 

حیدرآباد (راست) ڈاکٹر اصغر فہیم کا جمعہ کی رات لندن میں شدید دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال ہوگیا۔ وہ تین ماہ قبل اپنے فرزند سے ملنے وزٹ پر لندن گئے تھے۔ تدفین لندن ہی میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان مین اہلیہ کے علاوہ فرزند ڈاکٹر مبشّر  فہیم اور ایک دختر شامل ہیں۔ وہ صحافی کے این واصف کے حقیقی بہنوئی تھے۔ مزید تفصیلات کے لئے موبائیل نمبر 9000306203 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔