غوث الورٰی کانفرنس کا کامیاب انعقاد
اڈیشہ کے جھاڑ سگڈا ضلع برج نگر کویلہ نگری برجراج نگر کے اورینٹ کولیری بوڑھی جام نوری مسجد میں غوث الورٰی کانفرنس کے سلسلہ سے غوث اعظم کا تعلیمی ایمانداری سفر کو آج کے دور میں ملی تعلیمی بیداری مہم سے جوڑ کر مقامی علماء مقررین علامہ مولانا حافظ قدرت اللہ و عبدالرزاق خطیبِ و امام عبدالرزاق دھنبادوی مولانا شمشاد رضوی منقبت غوث اعظم و نعت پاک ہدیہ نظرانہ پر ترنم انداز میں پیش کیا ۔ کشیر تعداد میں طلباء کرام و انکے گارڈین حضرات جلسہ عام پروگرام میں شرکت کیا ۔
مقرر خاص جھاڑ سگڈا شہر مدرسہ اشرفیہ منگل بازار کے جناب مفتی محمد عالم مبارک پوری ایم۔اے۔ فاضل اردو بی ۔ایڈ صدر مدرس مدرسہ اشرفیہ منگل بازار جھاڑ سگڈا جلوے افروز ہوئے ۔
اسطرح کے پروگرام سندرگڑھ ضلع کا سب ڈویژنل شہر بنیی گڑھ کے مدنی مسجد میں جمعہ کے دن بعد نماز مغرب مکتب مدرسہ اسکول کالج طفل شہر اسلامی قرانی کویز مقابلہ سوال جواب پروگرام میں کشیر تعداد میں طلباء کرام شامل ہوکر اپنی معلومات میں معیاری اضافہ کیا و نقد رقم انعام و اسناد سے نوازے گئے ۔
کویز مقابلہ پروگرام کا انعقاد انجمن بزم اردو و مایونیریٹی فورم کے صدر انجنیئر عبدالودود اجنبی ماہرین معدنیات و خادم اردو و محبی تعلیمی بیداری کمیٹی کے مالی تعاون سے جلسہ کامیاب و قابل تعریف رہا ۔
مقامی علماء خاصکر مکتب دارالقرآن کے ذمدار حافظ جنید عالم و دیگر مقامی خطیبِ و امام المسجد و مفتی کرام حضرات پروگرام کو کامیاب بنانے میں پیش پیش رہے ۔اسطرح بچوں میں تعلیمی بیداری و فروع اردو کا حوصلہ جذبات بڑھنے سہی/ صیح پیغام گیا ۔
انشااللہ ہر سال پابندی سے اسطرح کے پروگرام کرانے کی فرمائش بنیی گڑھ کے مقامی عوام نے ڈیمانڈ رہا۔
Comments
Post a Comment