اقبال نیازی کے فن اور شخصیت پر کتاب کی تدوین
اقبال نیازی کے فن اور شخصیت پر کتاب کی تدوین
اردو ہندی کے معروف ڈراما نگار ،ہدایت کار ، افسانہ نگار اور فلم کار جناب اقبال نیازی کے 50 سالہ ادبی اور تھیٹر کے سفر پر ایک خصوصی کتاب 500 صفحات پر مشتمل، تکمیل پبلی کیشنز بھیونڈی کے زیر اہتمام شالٔع ہو رہی ہے.جس میں ہندوستان کے مشاہیر ادباء، معروف ڈراما نگار اور تھیٹر کی اہم شخصیات کے مضامین اور تاثرات شامل ہیں. یہ کتاب ایک اہم دستاویز ہوگی جس سے جناب اقبال نیازی کی کثیر جہتی شخصیت روشن ہو گی.
آپ!موصوف کے دیرینہ ساتھی ، ہمدرد ،مدبر اور رہنما رہے ہیں. آپ سے درخواست ہے اپنے تاثرات جلد سے جلد نوازیں. کتاب ترتیب کے آخری مراحل میں ہے اور اس میں آپ کی شمولیت کے خواہاں خود اقبال نیازی صاحب ہیں.
براہ کرم مندرجہ ذیل نمبر پر مضمون whatsapp کر دیں ،
یا ای میل کر دیں
یا اپنی آواز میں voice message کر دیں..
نوازش!!
9323186007
iqbalniyazi15@gmail.com
Comments
Post a Comment