زمستان پور میں جناب چندر سنگھ کی پرتپاک گلپوشی، مقامی قائدین کی شرکت


بیدر 24 اکتوبر (نامہ نگارمحمد عبدالصمد): بیدر ساؤتھ کے قائد جناب چندر سنگھ کی زمستان پور میں دلت برادران و بہنوں کی جانب سے پرتپاک گلپوشی کرتے ہوئے تہنیت پیش کی گئی۔ اس موقع پر سابق ٹی پی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین جناب غوث الدین صاحب کے علاوہ ماروتی ماسٹر، اشوک زمستان پور، ارون موسکے اندور اور دیگر مقامی قائدین موجود تھے۔ اس موقع پر اتحاد، بھائی چارے اور ترقی کے جذبے کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔