انتقال پر ملال
السلام علیکم! یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ شیخ عبدالرحمن شوراپوری نے رضائے الٰہی سے آج شام پانچ بجے بہ عمر ستر سال داعئ اجل کو لبیک کہا! انا للہ و انا الیہ راجعون! مرحوم انتہائ نیک، شریف النفس، انسان تھے۔ اللہ تعالی اُن کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اُنہیں بہت اعلیٰ مقام عطا ہو! أپ کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ 10 بجے صبح مقبرہ مسجد میں ادا کی جاۓ گی اور تدفین مسجد قبرہ کے احاطہ ۔یں ادا کی ناۓ گی۔
مرحوم مولوی شیخ چاند صاحب مرحوم کے داماد اور انجنیيٸر محمد یوسف شیخ و شیخ امام موظف محکمہ زراعت کے بہنوٸی ہوتے ہیں ۔ اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ أمین
منجانب اہلیہ و فرزندان شیخ عبدالرحمن شوراپوری
Comments
Post a Comment