زید عتیق شیخ اور اویس رنگریز کو روزنامہ ’’ڈیلی وائرل نیوز لائیو‘‘ کی جانب سے جلگاؤں شہر اور ضلع کا رپورٹر مقرر کیے جانے پر دلی مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔


زید عتیق شیخ اور اویس رنگریز کو روزنامہ ’’ڈیلی وائرل نیوز لائیو‘‘ کی جانب سے جلگاؤں شہر اور ضلع کا رپورٹر مقرر کیے جانے پر دلی مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔

جلگاؤں (راست) زید عتیق شیخ اور اویس رنگریز کو روزنامہ ’’ڈیلی وائرل نیوز لائیو‘‘ کی جانب سے جلگاؤں شہر اور ضلع کا رپورٹر مقرر کیے جانے پر دلی مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔
دونوں نوجوانوں کی اس تقرری سے انہیں صحافت کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کا موقع ملے گا۔ امید ہے کہ وہ اپنی صحافتی ذمہ داریاں پوری دیانت داری، غیر جانب داری اور پیشہ ورانہ اصولوں کی پاسداری کے ساتھ انجام دیں گے اور عوامی مسائل، سماجی سرگرمیوں اور علاقے کی اہم خبروں کو مؤثر انداز میں منظرِ عام پر لائیں گے۔

اس موقع پر انہیں بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہوئے ، روشن مستقبل اور صحافتی میدان میں کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جاتا ہے۔
اس تقرری پر شہر کے مختلف لوگوں نے بالخصوص مفتی محمد ہارون ندوی اور جناب سہیل امیر شیخ دیگر معززین شہر نے انہیں مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔