جلگاوں میں سماج وادی پارٹی نے گاندھی باغیچہ میں گاندھی جیننتی منائی


جلگاوں (سعید پٹیل) سماج وادی پارٹی جلگاوں شہر و ضلع کے عہدیداران و ورکرس نے گذشتہ روز ۲ اکتوبر کو پارٹی کی جانب سے شہر کے مہاتما گاندھی باغیچہ جاکر باغ میں گاندھی جینتی جوش و خروش سے منائی.ملک کی آزادی دلانے والے محب وطن مہاتما گاندھی جی کی آزادی کی مختلف تحریکوں پر روشنی ڈالی گئ اور عدم تشدد کے ذریعے دی گی قربانیوں کی تاریخ پر روشنی ڈالی گئ.گاندھی جی کے اسی راستے پر چل کر کی گئ جدوجہد کو یاد کیا گیا.اس موقع پر شہر ضلع صدر سلیم انعامدار ، شری شنبھو پاٹل ، رئیس قریشی ، سلیم خان ، سلیم بھائی مانڈےوالے ، وسیم خان ، اسلم خان ،قادر بھائی وغیرہ پارٹی عہدیداران و ورکرس نے گاندھی جی کی ملک کی آزادی کےلیئے دی گئ قربانیوں کو یاد کیا.

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔