انٹر اسکول تیراکی مقابلوں میں "ایم اے پانگل اینگلو اردو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج آف آرٹس اینڈ سائنس شولاپور" کے اُسید سیّد کو تین اِنعامات - 50 میٹرس بٹرفلائی اسٹائل میں سلور میڈل - 50میٹرس بریتھ اسٹروک اسٹائل میں سلور میڈل اور 400 میٹرس فری سٹائل میں براؤنز میڈل"


انٹر اسکول تیراکی مقابلوں میں "ایم اے پانگل اینگلو اردو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج آف آرٹس اینڈ سائنس شولاپور" کے اُسید سیّد کو تین اِنعامات  - 
 50 میٹرس بٹرفلائی اسٹائل میں سلور میڈل - 
50میٹرس بریتھ اسٹروک اسٹائل میں سلور میڈل اور 400 میٹرس فری سٹائل میں براؤنز میڈل" 

شولاپور : (22 اکتوبر 2026) : شولاپور میونسپل کارپوریشن کی جانب سے لیے گئے انٹر اسکول تیراکی کے مقابلوں میں "ایم اے پانگل اینگلو اردو ہائی اسکول اور جونیئر کالج آف آرٹس اینڈ سائنس شولاپور کے طالب علم اسید افتخار سیّد نے حصہ لیا تھا۔
    اس موقع پر اسید سیّد نے اپنے کھیل کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے " 50 میٹرس بٹرفلائی اسٹائل میں سلور میڈل، 50میٹرس بریتھ اسٹروک اسٹائل میں سلور میڈل اور 400 میٹرس فری سٹائل میں براؤنز میڈل" حاصل کیا۔ اس طرح اسید نے کل تین شاندار فتوحات حاصل کیں۔۔ اسید کی اِن تینوں شاندار فتوحات پر مدرسہ ھذا کے پرنسپل ڈاکٹر ہارون رشید باغبان، فوزیہ شیخ، ریاض سید، ذاکر شاہ پورے، فرزانہ نداف، ادریس پیرمپلّی، فرحت شیخ،تحسین سید، افتخار سیّد، اسپورٹس ٹیچر نوید منشی، اقبال دلال اور الطاف صدیقی، تمام اساتذہ، غیر تدریسی عملہ اور والدین نے اس کھلاڑی کو مبارک باد پیش کی۔ اسید سیّد کو نيرج کمار کاٹکور کی رہنمائی حاصل رہی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔