خبر پہ شوشہ - "خوف کاکروچ کا" کے این واصف۔


خبر پہ شوشہ  -   
"خوف کاکروچ کا" 
کے این واصف۔ 

ان دنوں میڈیا میں “کاکروچ جنتا پارٹی” (KJP) کے بڑے چرچے ہیں۔ بتایا گیا کہ مختصر سے عرصہ میں سوشیل میڈیا پر اس کے دیکھنے والون کی تعداد کروڑوں میں پہنچ گئی۔ اس رات و رات مقبولیت پر دنیاحیران ہے۔ دوسری طرف کاکروچ جنتا پارٹی کی مقبولیت نے ملک کے سرکاری اداروں میں اور سیاسی حلقون میں کہیں ہلچل مچا رکھی ہے تو کہیں خوف طاری کر رکھا ہواہے۔ 
سنا تھا کہ اکثر  خواتین کاکروچ سے ڈرتی ہیں۔ لیکن اب پتہ چلاکہ کاکروچ سے صرف صنفِ نازک ہی نہیں بلکہ اقتدار میں بیٹھے اپنی طاقت کا ڈنکا  پیٹنے  والے بھی ڈرتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔