ایل خیر حضرات سے مالی تعاؤن کی گزارش۔
بیدر31مارچ (نامہ نگار)محمد عبدالصمد منجووالا کی اطلاع کے مطابق مدرسہ معہد انوار القرآن بیدر کے قدیم طالب علم جناب شاکر بھائی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے، اور وہ اس وقت گرونانک ہاسپٹل میں زیرِ علاج ہیں۔ ان کی حالت تشویشناک ہے ، تاہم آپریشن ہو چکا ہے۔
ان کے اہلِ خانہ مالی طور پر کمزور ہیں، اس لیے تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ان کی مدد کے لیے آگے آئیں۔ اس وقت انہیں مالی تعاون کی سخت ضرورت ہے۔
براہِ کرم اس نمبر پر تعاون فرمائیں9448344693
Comments
Post a Comment