تملناڈو رانپیٹّ ضلع، آرکاٹ شہر مونسپل مسلم بوائز پرائمری اسکول میں قومی یومِ سائنس کی تقریب کا کامیاب انعقاد۔
تملناڈو رانپیٹّ ضلع، آرکاٹ شہر مونسپل مسلم بوائز پرائمری اسکول میں قومی یومِ سائنس کی تقریب کا کامیاب انعقاد۔
تملناڈو (محمد رضوان اللہ) رانپیٹّ ضلع کے آرکاٹ شہر میونسپل مسلم بوائز پرائمری اسکول میں قومی یومِ سائنس کے موقع پر طلبہ کے ساتھ سائنس ڈے منایا گیا۔ اس موقع پر عظیم سائنس داں سر سی وی رامن کے ماسک طلبہ میں تقسیم کیے گئے اور سائنسی شعور کو فروغ دینے کے لیے مختلف سرگرمیاں انجام دی گئیں۔
اس تقریب میں تمل ناڈو سائنس موومنٹ کی ضلعی نائب سیکریٹری محترمہ شری ودھیا شریک ہوئیں۔ ان کے ہمراہ ہیڈ ماسٹر جناب محمد رضوان اللہ، جناب سید سراج الدین اور محترمہ جیلانی بیگم بھی موجود تھے۔
Comments
Post a Comment