بلڈانہ کی ننھی روزدار عبیہا سہیل خان نے عمر کے پانچویں سال اپنا پہلا روزہ رکھا اور مکمل کیا ۔


ماہ صیام عبادتوں اور نیکیوں کے ساتھ معصوم دلوں میں رب کی ربوبیت پیدا کرنا کا ذریعہ بھی ہے۔
الحمداللہ امسال رمضان مبارک کے نویں دن مورخہ ستائیس فروری کو بلڈانہ کی ننھی روزدار عبیہا سہیل خان نے عمر کے پانچویں سال اپنا پہلا روزہ رکھا اور مکمل کیا ۔ اس موقع پر متعلقین، اہل خانہ اور عزیز و اقارب نے عبیہا خان کو مبارک باد پیش کی اور دعاؤں سے نوازا، نیز اس کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
    اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ، عبیہا کو تقویٰ، کامل ایمان نصیب فرمائے اوردنیا و آخرت کی تمام خوشیوں سے سرفراز فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ