ارشد صدیقی بیڑ اور ش۔شکیل، ندیم مرزا، غلام ثاقب: ایوب نلامندو کو سالگرہ اور قاصد کی باون ویں سالگرہ پر مبارکباد۔

"ایوب نلامندو —ایک ایسا نام جو محبت کی مٹھاس، دوستی کی خوشبو اور الفاظ کے جادو سے پہچانے جاتے ہیں۔  آپ بیک وقت اردو،مراٹھی,ہندی، زبانوں کے ایسے منفرد صحافی ہیں جنہوں نے صحافت کی دنیا میں اپنی ایک روشن پہچان قائم کی ہے۔ صرف قلم کے فنکار ہی نہیں بلکہ ایک دلآویز اور دلنشیں شخصیت کےمالک  بھی ہیں، جو اپنے قلم , اپنی بات سے دلوں پر راج کرتے ہیں
✍️ ارشد صدیقی  بیڑ

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ