اریور شہر تملناڈو پنچایت یونین مسلم پرائمری اسکول کا صد سالہ جلسے کا انعقاد۔

تمل ناڈو (محمد رضوان اللہ) 27 فروری 2025 پنچایت یونین مسلم پرائمری اسکول اریور میں ایک عظیم الشان صد سالہ جلسہ منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں مرد اور عورتیں شرکت کےء. جلسے کی صدارت زون چار کے پر سیڈنٹ اور 58 وارڈ کے ممبر وینکٹیسن نے کی جلسے کا آغاز جناب نور الامین صاحب امام مسجد جامعہ اریور کے قراءت سے ہوا۔
 میر مدرس جناب یم عبدالرحیم صاحب نے استقبال کیا. بطور مہمان خصوصی نند کمار MLA حلقہ انیکٹ تملناڈو اور امیر ملت جناب حاجی وی کے عبدالعلیم صاحب صدر ویلور مساجد اسوسییشن شرکت کے جناب محترمہ یاسمین صاحبہ نے سالانہ رپورٹ پیش کی جناب ایم شاہجہان صاحب نے انا نونسری کی خدمت انجام دی. جناب پٹیل کے ایس غوث باشاہ صاحب متولی جناب پی ایم زکریا صاحب کے ایس رسول صاحب سیکرٹری مدرسے محمدیہ ،ار یور، جناب ناصر الدین BEO اردو رینج ویلور اور جناب یس محمد عباس ننبرگل ٹرسٹ ان تمام کی موجودگی میں جلسہ کا انعقاد ھوا.اسکول جب سے شروع ہوئی اس دن سے لے کر اج تک یعنی 105 سال کی رپورٹ پیش کی کئی.اردو تمل اور انگریزی زبانوں میں تقریریں نعت بہت حسن کے ساتھ طلبہ نے پیش کیا. اخر میں جناب یم شاہجہان صاحب نے حاضرین کا شکریہ ادا کیا اور جناب نور الامین صاحب امام مسجد جامعہ کے دعا کے ساتھ جلسہ اختتام پزیر ہوا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔