اقراء بی ایم جین اردو پرائمری اسکول میں میڈیکل جانچ کا انعقاد۔


جلگاؤں: (عقیل خان بیاولی) اقراء ایجوکیشن سوسایٹی کے زیر اہتمام جاری اقراء بی ایم جین اردو پرائمری اسکول میں جماعت اول تا چہارم کے کل 678 طلباءو طالبات کا محکمہ صحت عاملہ جلگاؤں شہر کی جانب سے میڈیکل جانچ کی گئی۔ اس موقع پر حاضر ڈاکٹرس نے صحت و تندرستی نیز صاف صفائی کی اہمیت بتائی دوران جانچ ڈاکٹر منیش مہاجن، ڈاکٹر لوکیش چودھری پریتی نارکھیڑے، ڈاکٹر شروتی چودھری،ڈاکٹر شیتل موجود تھے۔صدر مدرس اسلم خان کے ساتھ معاونین معلمہ حفیظ النساء شیخ رفعت بانو،صادق شیخ، سید خورشید علی، شگفتہ شیخ جمیلہ شیخ، ثمیرہ سید،ناظمہ شیخ امبرین شیخ، رضوانہ شیخ،عائشہ شیخ،امبرین شاہ اور عرفان خان کی نگرانی و شمولیت رہی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔