ملت ہائی اسکول پہور میں خلفائے راشدین کوئز کا انعقاد ۔
پہور۔(محمد اقبال) ملت ہائی اسکول پہور میں خلفائے راشدین کوئز کا انعقاد کیا گیا جسمیں آٹھویں ،نویں اور دسویں کے طلباء نے حصہ لیا اقبال سر نے کوئز سے پہلے خلفائے راشدین کی زندگی طلبہ کے سامنے رکھی اور انکے کارنامے ،انکی زندگیاں اور اسی طرح ان کے حالات طلباء کے سامنے رکھا طلباء کو اس کوئز کی ایک کتاب کچھ دنوں پہلے دی گئ طلباء نے اس کتاب کا مطالعہ کیا اور ان سے کہا گیا کہ کوئز کے سوالات اس کتاب میں سے پوچھے جائیں گے طلبہ نے بڑی محنت سے اس کتاب کا مطالعہ کیا اسکول کے سالانہ الودائی پروگرام میں اس کوئز کی سند اور انعامات تقسیم کیے جائیں گے اس بات کا بھی اعلان کیا گیا اسکول کے ہیڈ ماسٹر ذاہد سر نے طلباء کو کوئز کے اصول وہ ضوابط بتائیں تمام اساتذہ شکیل سر،حنیف سر،محسن سر،نظام سر اور شعیب سر پیش پیش رہے
Comments
Post a Comment