پونہ ضلع پریشدکی جانب یشونت چوہان ناٹیہ مقابلہ میں انجمن ہائی اسکول جنیر کا ڈرامہ "دھوکا دینے کی کوشش" تعلقہ سطح پر پہلا انعام کا حقدار قرار پایا۔


پونہ : (انتخاب منظور عالم) پونہ ضلع پریشدکی جانب یشونت چوہان ناٹیہ مقابلہ میں انجمن ہائی اسکول جنیر کا ڈرامہ "دھوکا دینے کی کوشش" تعلقہ سطح پر پہلا انعام کا حقدار قرار پایا۔ اس ڈرامے کو پونہ میں ہونے والے فائنل مقابلے میں منتخب کیا گیا اس ڈرامے کے مصنف مناظر عاشق ہرگانوی بہار ہیں ڈرامے کے ہدایت کار انتخاب احمد تھے اسکول کے طالب علم عبد الرحمن شیخ ثاقب بیوباری مقرم حیسن اسحاق تیر انداز نہال تیر انداز محمد احمد ارکان بیوپاری زین تیراندازی علی مزاج علی آشنا ثقلین خان حسنین شیخ عبداللہ بیگ بہتریں اداکاری کا مظاہرہ کیا جب کہ شاہ نواز انصاری نے موسیقی کے فرائض انجام دیے ہانڈے کا کا نےڈھلکی میں بہترین فرائض انجام دیے مشہور شاعر میر افضل صاحب کے گیت سے ڈرامہ عروج پر پہنچا گیا اس ڈرامے کا پہلا نمبر آنے پر اسکول کے پرنسپل نرگس تامبولی مس اور اساتذہ نے بچوں کو مبارک با د پیش کی اور صدر انجمن شکیل شیخ اور سیکریٹری انیس پٹیل صاحب و اراکین منجیمیٹ نے مبارک باد پیش کی فائنل مقابلے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔