محمّد طاہر پٹنی اردو ہائی اسکول پالدھی میں" مہندی مقابلہ" کا انعقاد۔


جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی) مورخہ ٢٨ دسمبر کو اسکول میں "مہندی مقابلہ "کا انعقاد عمل میں آیا جس میں جماعت ہشتم تا دہم کی طالبات نے حصہ لیا ان میں اول مقام سعدیہ نثار پٹیل، دوم مقام یسرا سلمان دیشمکھ اور سوم مقام شِنا رفیق دیشمکھ نے حاصل کیا۔ مذکورہ سرگرمی ثمرین کلیم خان اور روبینہ رسول خان کے زیر نگرانی منعقد ہوا ۔ اس موقع صدر مدرس سعید شاہ اسکول کمیٹی کے منتظمین خالد بابا باغبان ، زاہد شاہ نےاساتذہ کرام اور شریک مقابلہ طالبات کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے دعاؤں سے نوازہ پروگرام کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔