بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول و جونیئر کالج شولاپور میں فوڈ فیسٹیول کا کامیاب انعقاد


شولاپور(آفرین پیرمپلی)بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول و جونیئر کالج شولاپور میں فوڈ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں کل 182 اسٹال لگائے گئے تھے جن میں منچورین، سموسے، وڈاپاو، دودھ سے بنی اشیاء، ویج نان ویج dishes لزیز اوراچھے طریقے سے طالبات نے تیار کی تھیں۔ ڈاکٹر نیلوفر بوہری صاحبہ کے دست مبارک اس فوڈ فیسٹیول کا افتتاح کیا گیا۔ لیاقت بیسکر صاحب، عبدالجبار شیخ صاحب(سوپر سویٹ)، صمد پیرزادے صاحب، انجنیئر عمر نلاًمندو صاحب ، مجیب باغوان صاحب، عمران مرچنٹ صاحب (ٹریپل M )، الطاف کمٹھے صاحب، زبیر باغوان صاحب، بلقیس آپا، محمد شعیب شیخ صاحب ، اعجاز شیخ صاحب، انور باغوان صاحب، شاکر باغوان صاحب بطور مہمان خصوصی موجود تھے۔میرن دکنی آپا عبدالرشید شیخ سر سمیر شیخ سر شازیہ شیخ آپا فوڈ فیسٹیول کے نگراں کار تھےاس پروگرام میں اسکول کے پرنسپل تحسینہ شیخ آپا، عارف پٹھان سر، اشفاق منیار سر، جمیل دکنی سر، کوشلیہ دیشمکھ میڈم اور سبھی ٹیچرس اور نان ٹیچنگ اسٹاف موجود تھے۔عرفان ڈوکا سر، سمیر کمیشنر سر، سلمیٰ پیرزادےآپا ، جاوید تاڑےسر، سعیدہ دارو والےآپا، یونس بالگی سر اور تمام تدریسی و غیر تدریسی عملے نے پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور محنت کی۔ ڈاکٹر عبدالرشید شیخ سر نے نظامت کی جبکہ محمد عرفان ڈوکا سر نے شکریہ ادا کیا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔