خان ریفا بنت صدام اور خان راحیل بنت صدام کے روزوں کی ادائیگی۔


(گوونڈی سے خان شبنم فاروق کی رپورٹ) خان ریفا بنت صدام دس سال کی عمر میں اب تک کے تمام روزوں کی ادائیگی کی ہے ۔ ریفا مسنون دعاؤں پر عمل کرنے والی نہایت پیاری اور با عمل بچی ہے ۔ اسلام کے تمام اراکین سے واقف اس بچی نے کئی احادیث شریف یاد کی ہے ۔ جو وقتاً فوقتاً اپنے چھوٹے بھائی بہن کو بھی یاد کراتی ہے۔ ریفا سے متاثر ہو کر اس بچی کا چھوٹا بھائی راحیل بھی روزہ رکھتا ہے ۔ دونوں بھائی بہن کو ﷲ رب العزت اپنے نیک بندوں میں شمار کرۓ۔
صدائے مہاراشٹر کی طرف سے ان دونوں معصوم روزہ دار اور ان کے والدین کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔🌹🤲

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔