ضلع پریشد پرائمری اردو سکول مندروپ کی ایسپائریشن ٹیلنٹ سرچ امتحان میں شاندار کامیابی۔


شولاپور: (نامہ نگار) ضلع پریشد پرائمری اسکول مندرب نے اے ٹی ایس امتحان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی شاندار کامیابی حاصل کی ہے ام سال اس امتحان میں جماعت سوم کی طالبات زینب فاروق ملا نے ریاستی سطح پر 14 رینک حاصل کیا ہے ضلعے میں ساتویں پوزیشن اور کیندر سطح پر اول مقام حاصل کیا ہے ساتھ ہی جمع سوم کی رابعہ نے ریاستی سے طے پر 29واں مقام اور ضلعی سطح پر 22واں مقام حاصل کیا ہے کیندر سطح پر رابعہ 90 مقام پر رہی اسی کے ساتھ حمیرہ تنویر ملا نے کیندر سطح پر 15 مقام حاصل کیا اس سال مدرسہ ہذا کے جماعت دوم سے ہفتوں کے کل 23 طلبہ نے اس امتحان میں شرکت کی تھی اور سبھی کامیاب ہوئے واضح رہے کہ مدرسہ ہذا پچھلے چار سالوں سے ریاستی سطح کے اس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہیں اور ریاستی اور ضلع سطح پر اونچی رینک حاصل کی ہے۔اس امتحان کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ امتحان پوری طرح مراٹھی زبان میں ہوتا ہے اور اردو مدد سے کہ طلباء ہمیشہ اگے رہے ہیں۔اس امتحان کی تیاری کے لیے خصوصی طور پر اسکول کے صدر معلمہ جہاں ارا تنولی نے ذاتی طور پر محنت کی اور طلبہ کی بہترین رہنمائی کی ساتھ ہی معلم عبدالقادر کارجگی اختر شیخ معلمہ فرزانہ سید اور محرم محمد نواز نے طلبہ کی رہنمائی کی مدر سے کہ اس کامیابی پر بلاک ایجوکیشن افیسر جناب مناری بنسوڑے اردو ناظر تعلیم اطہر پرویز دفع دار صاحب ناظر تعلیم دولت بھی شیخ اسکول انتظامیہ کے صدر رسول بھائی اور گاؤں کے معزز افراد نے مبارکباد پیش کی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔